مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18779
باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ’’ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا
حدیث نمبر: 18779
١٨٧٧٩ - قال يحيى: (و) (١) بلغني أن عروة كان يقول في ذلك مثل قول سعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ اس بارے میں حضرت سعید رحمہ اللہ والی بات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].