مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18773

باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ’’ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں

الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا

حدیث نمبر: 18773
١٨٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان، عن يونس عن (الحسن) (١) أنه كان لا ير (ى) (٢) بأسًا أن يتزوج التي يقول: يوم أتزوجها فهي طالق.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اس عورت سے شادی کرلے جس کے بارے میں اس نے یہ کہا ہو کہ جس دن میری اس سے شادی ہو اسے طلاق ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (الحسين).
(٢) في [ط]: (به).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18773
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18123»