مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18767
باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ’’ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا
حدیث نمبر: 18767
١٨٧٦٧ - وقال الزهري: إذا وقع النكاح وقع الطلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نکاح ہوگا تبھی طلاق ہوگی۔