مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لامرأته أنت طالق عدد النجوم باب: جس شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’ تجھے ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق‘‘ تو اس کا کیا ٰحکم ہے؟
حدیث نمبر: 18761
١٨٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عاصم عن ابن سيرين عن شريح قال: لو قالها لنساء العالمين بعد أن يملكهن كن عليه (حرامًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ساری دنیا کی عورت کا مالک بننے کے بعد انہیں کہا کہ تمہیں ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق ہے تو سب حرام ہوجائیں گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حرام).