مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18746
باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
من رخص للرجل أن يطلق ثلاثا في مجلس
حدیث نمبر: 18746
١٨٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي في رجل أراد أن تبين منه امرأته قال: يطلقها ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی چاہے کہ اس کی بیوی اس سے جدا ہوجائے تو وہ اسے تین طلاقیں دے۔