مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18744
باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
من رخص للرجل أن يطلق ثلاثا في مجلس
حدیث نمبر: 18744
١٨٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن هشام قال: سئل محمد عن الرجل يطلق امرأته ثلاثًا في مقعد واحد قال: لا أعلم بذلك بأسًا، قد طلق عبد الرحمن بن عوف امرأته ثلاثًا، فلم يعب عليه ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے علم میں اس میں کوئی حرج نہیں۔ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی تھیں اور انہیں اس پر کسی قسم کی مذمت کا سامنا نہ ہوا۔
حواشی
(١) منقطع؛ ابن سيرين عن عبد الرحمن بن عوف منقطع.