مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18742

باب: جن حضرات کے نزدیک ایک نشست میں تین طلاقیں دینا مکروہ ہے، لیکن یہ واقع ہوجائیں گی

من كره أن يطلق الرجل امرأته ثلاثا في مقعد واحد وأجاز ذلك عليه

حدیث نمبر: 18742
١٨٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في ⦗١٠٣⦘ رجل (طلق) (١) امرأته ثلاثًا جميعًا قال: إن (٢) فعل فقد عصى ربه، وبانت منه امرأته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دیں تو اس نے اپنے رب کی نافرمانی کی اور اس کی بیوی اس سے جدا ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يطلق).
(٢) في [س، ط، هـ]: زيادة (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18742
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18092»