مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18732
باب: اپنے دل میں رجوع کرنے کا حکم
في الرجل يراجع (في نفسه)
حدیث نمبر: 18732
١٨٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أن عمر بن عبد العزيز كتب أنها واحدة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔