حدیث نمبر: 18732
١٨٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أن عمر بن عبد العزيز كتب أنها واحدة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا بھی قول ہے۔
١٨٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أن عمر بن عبد العزيز كتب أنها واحدة بائنة.حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا بھی قول ہے۔