مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18729
باب: طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان
ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟
حدیث نمبر: 18729
١٨٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل طلق امرأته (فحنث) (١) وقد غشيها في عدتها وقد علم بذلك بعد انقضاء العدة قال: غشيانه لها مراجعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے (قسم کے ساتھ) اپنی بیوی کو طلاق دی پھر وہ حانث ہوگیا جبکہ وہ عدت میں اس سے جماع کرچکا تھا اور اسے اس بات کا علم عدت گزرنے کے بعد ہوا تو اس کا جماع کرنا رجوع ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فجت)، وفي [هـ]: (فجأة).