مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18719

باب: طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان

ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟

حدیث نمبر: 18719
١٨٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن الشيباني عن الشعبي أنه سئل عن رجل طلق امرأته ثم راجعها فيجهل أن يشهد، قال: يشهد إذا علم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر رجوع کرلیا لیکن اسے گواہ بنانے کا علم نہیں تھا تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب معلوم ہو تب گواہ بنالے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18719
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1322، ترقيم محمد عوامة: 18072»