مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18714

باب: اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟

ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟

حدیث نمبر: 18714
١٨٧١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم وخيثمة أنهما قالا: كما حاضت وقعت تطليقة، وتعتد حيضة أخرى بعد الثلاث.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بھی حائضہ ہو اور ایک طلاق واقع ہو تو تین کے بعد ایک اور حیض عدت گزارے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18714
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18069»