مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18709
باب: اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟
ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟
حدیث نمبر: 18709
١٨٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) حفص بن غياث عن الأعمش عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: إذا أراد الرجل أن يطلقها ثلاثًا للسنة، طلقها عند كل طهر واحدة، وتعتد بحيضة أخرى عند آخر طلاقها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو سنت کے مطابق تین طلاقیں دینا چاہے تو اسے ہر طہر میں ایک طلاق دے اور آخری طلاق کے بعد عورت ایک اور حیض عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [س].