مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18703

باب: اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حائض؟

حدیث نمبر: 18703
١٨٧٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن سعيد و (خلاس) (١) قالا: لا تعتد بتلك الحيضة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [جـ، س، ط، ك]: (حلاس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18703
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18701، ترقيم محمد عوامة: 18058»