مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18686
باب: طلاق کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
ما يستحب من طلاق السنة، وكيف هو؟
حدیث نمبر: 18686
١٨٦٨٦ - قال عبد الحكيم (١): يعني بذلك العدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الحکیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے ان کی مراد عدت تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (عبد الحليم)، وفي [خـ]: (عبد الحكم).