حدیث نمبر: 1063
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، قَالَ : ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ ، عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " إِنْ بَيَّتَكُمُ الْعَدُوُّ ، فَإِنَّ شِعَارَكُمْ : حم لا يُنْصَرُونَ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا مہلب بن ابی صفرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اس شخص سے بیان کرتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر دشمن رات کی تاریکی میں آپ پر حملہ کر دے تو آپ کا شعار (کوڈ) حم لا ينصرون ہونا چاہیے۔