المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما جاء في العتاقة باب: غلام آزاد کرنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 976
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، قَالَ : ثنا حَمَّادٌ ، قَالَ : أنا سَعِيدُ بْنُ جُمْهَانَ ، قَالَ : ثنا سَفِينَةُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : " أَعْتَقَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّ أَنْ أَخْدُمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عَاشَ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابو عبد الرحمن سفینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے مجھے آزاد کیا اور مجھ پر یہ شرط عائد کر دی کہ میں زندگی بھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کروں گا۔