المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما جاء في المواريث باب: وراثت کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 955
حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالَ : ثنا عَفَّانُ ، قَالَ : ثنا وهَيْبٌ ، ح وَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : أنا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا ، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ " ، قَالَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ : لأَوْلَى ذَكَرٍ .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقداروں کو وراثت دینے کے بعد جو باقی بچ جائے وہ اس مرد کو دے دیں، جو میت کا سب سے زیادہ قریبی ہے، زعفرانی نے مذکر کے لفظ استعمال کیے ہیں۔