المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما جاء في العقيقة باب: عقیقہ کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 913
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ : ثنا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا فَرَعَ ، وَلا عَتِيرَةَ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ فرع جائز ہے اور نہ عتیرہ۔ اونٹنی کا پہلا بچہ جسے وہ اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے فرع کہلاتا تھا اور جو بکری وہ رجب کے پہلے عشرے میں ذبح کرتے تھے، وہ عتیرہ کہلاتی تھی۔