المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة— پاکی کے احکام و مسائل
في الجنابة والتطهر لها باب: جنابت اور اس سے طہارت (غسل) کا بیان
حدیث نمبر: 90
حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ خَالِدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَزَادَ: فَقَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ تَرَى مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا؟ قَالَ: «نَعَمْ إِنَّ النِّسَاءَ شَقَائِقُ الرِّجَالِ».ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
مذکورہ روایت اس سند سے بھی مروی ہے ، نیز اس میں یہ اضافہ ہے۔ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے پوچھا: اللہ کے رسول ! اگر عورت ایسا دیکھے، تو کیا اس پر بھی غسل (فرض) ہو گا؟ فرمایا: جی ہاں ! عورتیں بھی مردوں کی فرع ہیں۔