المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الأطعمة باب: کھانوں کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 888
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ : ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ ، أَنَّ رَجُلا اعْتَزَلَ الدَّجَاجَ ، وَقَالَ : رَأَيْتُهَا تَأْكُلُ شَيْئًا فَقَذِرُتُهَا ، فَقَالَ أَبُو مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُهُ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
زہدم جرمی بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی مرغ (کھانے) سے کنارہ کش ہو گیا اور کہنے لگا: میں نے اسے کچھ کھاتے دیکھا ہے، جس کی وجہ سے مجھے اس سے کراہت ہو گئی ہے، تو سیدنا ابو موسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کھا رہے تھے۔