حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا مُحَاضِرٌ ، قَالَ : ثنا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : أَتَى قَوْمٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالُوا : إِنَّا نُؤْتَى بِاللَّحْمِ لا نَدْرِي يُسَمَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ، أَوْ لَمْ يُسَمَّ ، فَقَالَ : " اذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر کہنے لگے: ہمارے پاس گوشت لایا جاتا ہے، معلوم نہیں کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں لیا گیا (یعنی بسم اللہ اکبر پڑھا گیا یا نہیں)، تو ہم کیا کریں؟ فرمایا: بسم اللہ پڑھ کر کھا لیں۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الطلاق / حدیث: 881
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحیح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«صحیح البخاری: 5507»