المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الأشربة باب: مشروبات (پینے کی چیزوں) کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 853
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ : ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، قَالَ : ثني أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : لَمَّا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ ، قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ ، فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب شراب حرام کی گئی ، تو ہم نے عرض کی : اللہ کے رسول ! ہمارے پاس یتیم ( بچے ) کی شراب ہے ( اس کا کیا کریں؟) آپ نے ہمیں حکم دیا، تو ہم نے اسے