حدیث نمبر: 801
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا بِشْرُ بْنُ أَبِي الأَزْهَرِ بِبَغْدَادَ ، قَالَ : أنا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عِيسَى بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : ثني جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " حَدٌّ يُعْمَلُ فِي الأَرْضِ خَيْرٌ لأَهْلِهِ مِنْ أَنْ يُمْطَرُوا ثَلاثِينَ صَبَاحًا " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: زمین میں اگر ایک حد کو نافذ کر دیا جائے تو وہ اہل زمین کے لیے تیس روز کی بارش سے بہتر ہے۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الطلاق / حدیث: 801
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف له شواهد ضعيفة
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده ضعيف له شواهد ضعيفة: مسند الإمام أحمد: 362/2، 402، سنن النسائي: 4908، سنن ابن ماجه: 2538، التاريخ الكبير للبخاري: 212/2، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4398) نے صحیح کہا ہے، جریر بن یزید بجلی کو امام ابو زرعہ رحمہ اللہ نے منکر الحدیث، نیز حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (تقریب التہذیب: 917) اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ (دیوان الضعفاء: 435) نے ”ضعیف“ کہا ہے۔ دوسری سند میں یونس بن عبید مدلس ہیں، سماع کی تصریح ثابت نہیں ۔ سنن نسائی میں ”ثلاثین“ کے الفاظ ہیں، باقی میں ”اربعین“ کے الفاظ ہیں۔»