حدیث نمبر: 795
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ : ثنا سُفْيَانُ ، قَالَ : أَوَّلُ مَا رَأَيْتُ الزُّهْرِيَّ سَأَلْتُهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِي ، قَالَ : ثني سَعِيدٌ ، وَأَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : " الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ " ، قَالَ ابْنُ الْمُقْرِئِ : وَحَدَّثَنَا بِهِ مَرَّةً أُخْرَى ، فَلَمْ يَقُلْ فِيهِ : وَالْبِئْرُ جُبَارٌ .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: چوپایوں سے زخم آجانے پر کوئی دیت نہیں، کان میں گر کر مرنے والے کی کوئی دیت نہیں، کنویں میں گر کر مرنے والے کی کوئی دیت نہیں اور رکاز (مدفون خزانہ) میں خمس ہے۔