حدیث نمبر: 791
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا اطَّلَعَ عَلَيْكَ رَجُلٌ فِي بَيْتِكَ فَرَمَيْتَهُ بِحَصَاةٍ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ ، لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ جُنَاحٌ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی آدمی آپ کے گھر میں جھانکے اور آپ کنکری مار کے اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ہے۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الطلاق / حدیث: 791
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده ضعيف: شرح مشکل الآثار للطحاوي: 932، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (2002) نے صحیح کہا ہے۔ محمد بن عجلان مدلس ہیں، سماع کی تصریح نہیں کی۔»