المنتقى ابن الجارود — حدیث نمبر 769
باب: عدت کے احکام کا بیان
باب العدد
حدیث نمبر: 769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثني أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : ثني عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : لا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی سنت مشتبہ نہ کرو، ام ولد (جس کی مالک سے اولاد ہو) کا مالک فوت ہو جائے، تو اس کی عدت وہی ہے، جو اس (آزاد) عورت کی ہے، جس کا خاوند فوت ہو جائے۔