حدیث نمبر: 741
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : ثنا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ فِي زَوْجِ بَرِيرَةَ ذَاكَ مُغِيثٌ عَبْدُ بَنِي فُلانٍ : " وَاللَّهِ لَكَأَنِّي أَرَاهُ الآنَ يَتْبَعُهَا فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند کے متعلق فرماتے ہیں: وہ مغیث تھا اور بنو فلاں کا غلام تھا، اللہ کی قسم! یوں لگتا ہے کہ میں اسے اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں (سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا) کے پیچھے پیچھے روتا پھرتا ہے۔