حدیث نمبر: 717
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ : ثنا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ السَّرِيِّ ، عَنْ دَاوُدَ يَعْنِي ابْنَ قَيْسٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " كَانَ صَدَاقُنَا إِذْ كَانَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ أَوَاقٍ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عہد نبوی میں ہمارا مہر دس اوقیہ ہوا کرتا تھا۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب النكاح / حدیث: 717
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 367/2، سنن النسائي: 3350، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4097) نے صحیح اور امام حاکم رحمہ اللہ (175/2) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔»