حدیث نمبر: 715
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ : ثنا سُفْيَانُ ، قَالَ : ثنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : تَزَوَّجَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ امْرَأَةً مِنَ الأَنْصَارِ ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَمْ أَصْدَقْتَهَا ؟ قَالَ : نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ " ، قَالَ ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ : النَّوَاةُ : خَمْسَةُ دَرَاهِمَ ، وَالنَّشُّ : عِشْرُونَ دِرْهَمًا ، وَالأُوقِيَّةُ : أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک انصاری عورت سے شادی کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: آپ نے انہیں مہر کتنا دیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: کھجور کی گٹھلی کے برابر سونا (دیا ہے)۔ ابن ابی نجیح کہتے ہیں: نواة پانچ درہم کو کہتے ہیں، نشّ بیس درہم کو، اور اوقیہ چالیس درہم کو کہتے ہیں۔