حدیث نمبر: 710
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَى ابْنِ نَافِعٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَمُجَمِّعِ ابني يزيد بن جارية الأنصاري ، عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِدَامٍ الأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ فَكَرِهَتْ ذَلِكَ ، فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَرَدَّ نِكَاحَهَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدہ خنساء بنت خدام انصاریہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ وہ ثیّب تھیں، ان کے والد نے ان کی پسند کے خلاف نکاح کر دیا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور واقعہ بیان کیا، تو آپ نے ان کا نکاح رد کر دیا۔