المنتقى ابن الجارود
كتاب البيوع والتجارات— خرید و فروخت اور تجارت کے احکام و مسائل
باب المبايعات المنهي عنها من الغرر وغيره باب: دھوکہ دہی اور دیگر ممنوعہ خرید و فروخت کا بیان
حدیث نمبر: 604
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، قَالَ : ثنا أَبُو خَالِدٍ ، قَالَ : ثنا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَصْلُحُ بَيْعُ النَّخْلِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهُ ، قَالُوا : وَمَا صَلاحُهُ ؟ قَالَ : تَحْمَرُّ وَتَصْفَرُّ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پکنے سے پہلے کھجوروں کو بیچنا جائز نہیں۔“ صحابہ کرام نے پوچھا: ”پکنے کی علامت کیا ہے؟“ فرمایا: ”سرخ یا زرد ہو جانا۔“