حدیث نمبر: 551
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعِ ، قَالَ : ثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، إِنَّهَا سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، تَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَسْرُ عَظْمِ الْمُؤْمِنِ مَيِّتًا مثل كَسْرِهِ حَيًّا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فوت شدہ مؤمن کی ہڈی توڑنا ایسے ہی (گناہ) ہے، جیسے زندہ آدمی کی ہڈی توڑنا (گناہ ہے)۔“