حدیث نمبر: 540
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، يُحَدِّثُ ابْنَ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ : " السُّنَّةُ فِي الصَّلاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ أَنْ تُكَبِّرَ ، ثُمَّ تَقْرَأَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ ، ثُمَّ تُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، ثُمَّ تُخْلِصَ الدُّعَاءَ لِلْمَيِّتِ ، وَلا تَقْرَأْ إِلا فِي التَّكْبِيرَةِ الأُولَى ، ثُمَّ تُسَلَّمَ فِي نَفْسِهِ عَنْ يَمِينِهِ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سنت یہ ہے کہ آدمی تکبیر کہے، پھر سورۃ فاتحہ پڑھے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، پھر میت کے لیے اخلاص کے ساتھ دعا کرے، پہلی تکبیر کے علاوہ قرأت نہ کرے، پھر اپنے دل میں اپنی دائیں طرف سلام پھیر دے۔“

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الجنائز / حدیث: 540
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده صحيح»