حدیث نمبر: 534
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَلَى جَنَازَةٍ ، فَقَرَأَ فِيهَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ ، فَقُلْتُ : تَقْرَأُ بِهَا ؟ قَالَ : إِنَّهَا سُنَّةٌ وَحَقٌّ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
طلحہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے اس میں سورۃ فاتحہ کی قرأت کی، فارغ ہونے پر میں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر کہا: ”آپ سورۃ فاتحہ (کیوں) پڑھ رہے ہیں؟“ فرمایا: ”یہ سنت اور حق ہے۔“