حدیث نمبر: 532
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " كُلٌّ قَدْ كَانَ خَمْسًا وَأَرْبَعًا ، فَأُمِرَ بِأَرْبَعٍ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ چار تکبیرات بھی ثابت ہیں اور پانچ بھی ثابت ہیں، پھر آپ نے (چار تکبیرات) کا حکم دیا۔“

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الجنائز / حدیث: 532
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده صحيح: مسند علي ابن الجعد: 95، شرح معاني الآثار للطحاوي: 495/1، السنن الكبرى للبيهقي: 37/4، جمہور ائمہ کے نزدیک امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے۔ (المستدرک للحاکم: 126/1)»