حدیث نمبر: 526
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالا : ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ ، وَمَنْ مَشَى مَعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ أَحَدُهُمَا أَوْ أَصْغَرُهُمَا مثل أُحُدٍ " ، وَقَالَ ابْنُ الْمُقْرِئِ : " وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى يُفْرَغَ مِنْهَا .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی میت کا جنازہ پڑھا، اسے ایک قیراط (ثواب) ملے گا اور جو دفن ہونے تک اس کے ساتھ چلتا رہا، اسے دو قیراط (ثواب) ملیں گے، ایک قیراط یا چھوٹا قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“ ابن مقری کے الفاظ یہ ہیں: ”جو دفن سے فارغ ہونے تک ساتھ رہا۔“

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الجنائز / حدیث: 526
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«صحيح مسلم: 45/945»