حدیث نمبر: 520
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ : ثَنَا يَعْلَى ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : " وَضَفَرْنَا رَأْسَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلاثَةَ قُرُونٍ وَأَلْقَيْنَاهَا خَلْفَهَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے سر کے بالوں کی تین چوٹیاں بنائیں، پھر انہیں پیچھے ڈال دیا۔