حدیث نمبر: 514
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا النَّضْرُ يَعْنِي ابْنَ شُمَيْلٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّهَا قَالَتْ : " كَانَ مِمَّا أُخِذَ عَلَيْنَا أَنْ لا تَنُحْنَ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم سے بیعت کے وقت جو عہد لیا گیا، اس میں یہ بات بھی تھی کہ ہم نوحہ (ماتم) نہیں کریں گی۔