المنتقى ابن الجارود
كتاب المناسك— حج و عمرہ (مناسک) کے احکام و مسائل
باب المناسك باب: حج کے مناسک (طریقوں) کا بیان
حدیث نمبر: 489
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ : أَنَا عِيسَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ شِهَابٍ ، يَقُولُ : ثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ ، قَالَ : ثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا هُوَ يَخْطُبُ يَوْمَ النَّحْرِ ، فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ ، فَقَالَ : مَا كُنْتُ أَحْسَبُ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ : وَفِيهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، وَنُبَيْطِ بْنِ شَرِيطٍ ، وَابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوم النحر کو خطبہ دے رہے تھے، ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے سوال کیا: میرا خیال تھا... (الحدیث)۔ ابو محمد کہتے ہیں: اس موضوع پر ابو بکرہ، نبیط بن شریط اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی روایات منقول ہیں۔