المنتقى ابن الجارود
كتاب المناسك— حج و عمرہ (مناسک) کے احکام و مسائل
باب المناسك باب: حج کے مناسک (طریقوں) کا بیان
حدیث نمبر: 477
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ : ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرٍ ، سَمِعَ أَبَاهُ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹوں کے چرواہوں کو ایک دن کنکریاں مارنے اور ایک دن نہ مارنے کی اجازت دی۔