حدیث نمبر: 448
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : كَانَ عَطَاءٌ يَأْخُذُ بِشَأْنِ صَاحِبِ الْجُبَّةِ قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ ، وَالآخِرُ فَالآخِرُ مِنْ أَمْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ ، وَكَانَ مِنْ شَأْنِ صَاحِبِ الْجُبَّةِ ، أَنَّ عَطَاءً ، أَخْبَرَنِي أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ يَعْلَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يَقُولُ نَحْوَهُ .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

ابن جریج کہتے ہیں کہ عطاء بن ابی رباح جبہ والے شخص کے واقعہ کو حجتہ الوداع سے پہلے کا سمجھتے تھے اور کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل زیادہ درست ہے۔ عطاء نے مجھے بتایا کہ صفوان بن یعلیٰ بن امیہ نے انہیں بتایا کہ سیدنا یعلیٰ رضی اللہ عنہ بھی اسی کے قائل تھے۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب المناسك / حدیث: 448
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحیح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«صحیح البخاری: 1789، صحیح مسلم: 1180»