المنتقى ابن الجارود
كتاب المناسك— حج و عمرہ (مناسک) کے احکام و مسائل
باب المناسك باب: حج کے مناسک (طریقوں) کا بیان
حدیث نمبر: 443
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ : ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، عَنْ نَبِيهٍ ، قَالَ : " اشْتَكَى عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ عَيْنَيْهِ ، فَلَمَّا أَتَى الرَّوْحَاءَ اشْتَدَّ بِهِ ، فَأَرْسَلَ إِلَى أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ فَأَرْسَلَ أَبَانُ أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، حَدَّثَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : " يُضَمِّدَهُمَا بِالصَّبِرِ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
نبیہ کہتے ہیں کہ عمر بن عبیداللہ بن معمر کی آنکھوں میں تکلیف ہوئی۔ جب وہ مقام روحاء پر پہنچے تو تکلیف بڑھ گئی۔ انہوں نے ابان بن عثمان کے پاس پیغام بھیجا، تو ابان نے جواب دیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دونوں آنکھوں پر ایلوویرا (صبر) کی پٹی باندھو۔