حدیث نمبر: 406
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : أَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : ثَنَا جَابِرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رِفَاعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ ، يَقُولُ : " لَوْلا سُفَهَاؤُكُمْ لَوَضَعْتُ يَدِي فِي أُذُنِي ثُمَّ نَادَيْتُ : أَلا إِنَّ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي رَمَضَانَ فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ ، فِي السَّبْعِ الأَوَاخِرِ قَبْلَهَا ثَلاثٌ وَبَعْدَهَا ثَلاثٌ " ، نَبَأُ مَنْ لَمْ يَكْذِبْنِي عَنْ نَبَإِ مَنْ لَمْ يَكْذِبْهُ يَعْنِي أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا زر بن حبیش رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر آپ میں کم فہم لوگ نہ ہوتے، تو میں اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ کر یہ آواز لگاتا کہ لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرے کی آخری سات راتوں میں ہے، تین راتیں اس سے پہلے ہیں اور تین راتیں اس کے بعد ہیں۔ مجھے یہ خبر ایک سچے آدمی نے، یعنی ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دی ہے۔