حدیث نمبر: 396
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ : ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : أَصْبَحَ النَّاسُ صِيَامًا تَمَامَ الثَّلاثِينَ ، فَجَاءَ أَعْرَابِيَّانِ ، فَشَهِدَا أَنَّهُمَا أَهَلا الْهِلالَ بِالأَمْسِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلنَّاسِ : " فَأَفْطِرُوا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی صحابی سے مروی ہے کہ لوگوں (صحابہ) نے تیسواں روزہ رکھا، دو اعرابیوں نے آکر گواہی دی کہ انہوں نے کل چاند دیکھا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا، تو انہوں نے روزہ افطار کر دیا۔