حدیث نمبر: 375
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالا : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ حُنَيْنٍ ، يَقُولُ : كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُنْكِرُ أَنْ يَتَقَدَّمَ فِي صِيَامِ رَمَضَانَ إِذَا لَمْ يُرَ هِلالُ شَهْرِ رَمَضَانَ ، يَقُولُ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا لَمْ تَرَوُوا الْهِلالَ فَاسْتَكْمِلُوا ثَلاثِينَ لَيْلَةً " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
محمد بن حنین کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ رمضان کا چاند دکھائی دینے سے پہلے کوئی روزہ رکھے۔ وہ فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر چاند نظر نہ آئے تو تیس راتیں پوری کر لو۔