حدیث نمبر: 369
حَدَّثَنَا زِيَادٌ ، قَالَ : ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : ثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عَوْنٍ ، وَقَالَ : يَلِيهَا ذُو الرَّأْيِ مِنْ آلِ عُمَرَ .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
ایوب نے نافع سے ابن عون کی طرح حدیث بیان کی اور کہا کہ اس زمین کا نگراں آل عمر میں سے کوئی اہل رائے ہوگا۔