حدیث نمبر: 358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَنَا دَاودُ بْنُ قَيْسٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ ، وَزَادَ ، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ : فَأَمَّا أَنَا فَلا أَزَالُ أُخْرِجُهُ كَمَا كُنْتُ أُخْرِجُهُ أَبَدًا .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مذکورہ بالا روایت اسی سند سے مروی ہے۔ اس میں اضافہ ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں تو ہمیشہ وہی (ایک صاع) ادا کرتا رہوں گا، جیسا کہ میں اب تک ادا کرتا آیا ہوں۔