حدیث نمبر: 345
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا ، فَقَالَ : " لا تُؤْخَذُ صَدَقَاتُهُمْ إِلا فِي دُورِهِمْ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: لوگوں کی زکاة ان کے گھروں میں جا کر وصول کی جائے۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الزكاة / حدیث: 345
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده حسن : مسند الإمام أحمد : 2/80، سنن أبي داود : 1591 ، حافظ ابن ملقن رحمہ اللہ (تحفة المحتاج: 914) نے اس کی سند کو حسن قرار دیا ہے، محمد بن اسحاق نے سماع کی تصریح کر رکھی ہے، نیز مسند احمد (2/215، وسندہ حسن) میں ان کی متابعت عبد الرحمن بن حارث نے کر رکھی ہے۔»