المنتقى ابن الجارود
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل
باب صلاة الإمام على دكان باب: امام کے اونچی جگہ (چبوترے وغیرہ) پر کھڑے ہو کر نماز پڑھانے کا بیان
حدیث نمبر: 314
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : ثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ عَمِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَيْمٍ مِنْ وَرَائِنَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور ایک یتیم بچے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے (کھڑے ہو کر) نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ہمارے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔